ابنا: مصر کے صدر محمد مرسی بنیادی آئین پر عوامی ریفرنڈم کے بعد رواں ہفتہ میں فرانس اور جرمنی کا دورہ کریں گے۔ مرسی روان ہفتہ میں پہلے فرانس اور پھر جرمنی کا دورہ کریں گے وہ اس سفر میں مصر کیاقتصادی پوزیشن کو مضبوط بنانےکے لئے یورپی ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے جو خود اقتصادی بحران کا شکار ہیں۔
.....
/169